امریکا ایران جنگ ،عراق کو تقریباً 60ارب ڈالر کا نقصان کاسامنا

مشرق وسطی میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے باعث عراق کو تقریباً 60ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے جبکہ تیل کی برآمدات میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر میں گراوٹ اور مہنگائی نے ملکی معیشت کو شدید دبائو سے دوچار کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے روم … امریکا ایران جنگ ،عراق کو تقریباً 60ارب ڈالر کا نقصان کاسامنا پڑھنا جاری رکھیں