ایران جنگ میں امریکا کے 33ارب ڈالر سے زائد خرچ، درجنوں جیٹ اور ڈرونز تباہ
امریکی محکمہ دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کے 33ارب ڈالر سے زائد خرچ ہوئے جبکہ درجنوں جیٹ اور ڈرونز تباہ ہوئے ہیں،مسلسل جنگ کے باعث امریکی فوج کو گولہ بارود کی شدید کمی اور سپلائی چین کی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکا اور ایران … Continue reading ایران جنگ میں امریکا کے 33ارب ڈالر سے زائد خرچ، درجنوں جیٹ اور ڈرونز تباہ
0 Comments