ایران نے امریکہ سے منجمد اثاثوں کی واپسی اور بحری تحفظ مانگ لیا

ایران نے امریکا کیساتھ مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے لبنا ن سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی، منجمد اثاثوں کی واپسی اور بحری تحفظ کا مطالبہ کر دیا۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ تہران سنجیدگی اور نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اپنائے ہوئے ہے اور مذاکرات سے متعلق … Continue reading ایران نے امریکہ سے منجمد اثاثوں کی واپسی اور بحری تحفظ مانگ لیا