ٹرمپ کے بیٹے کو قتل کرنے کیلئے 2ارب روپے انعام کا اعلان
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی ایک رپورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے بیرن ٹرمپ کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے سے متعلق مواد دکھائے جانے کے بعد نئی تشویش پیدا ہو گئی ہے۔تقریبا تین منٹ کی اس رپورٹ کا محور بیرن ٹرمپ تھے جس میں گرافکس کے ذریعے ان … ٹرمپ کے بیٹے کو قتل کرنے کیلئے 2ارب روپے انعام کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے