چار ماہ کی جنگ کے بعد اصل فاتح کون؟ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ جاری

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدہ ایران کے لیے اہم معاشی فوائد کا باعث بن سکتا ہے، جبکہ تقریبا چار ماہ تک جاری رہنے والی جنگ  کے باوجود ایران کی کئی اہم صلاحیتیں برقرار رہی ہیں۔ چار ماہ جاری رہنے والی … Continue reading چار ماہ کی جنگ کے بعد اصل فاتح کون؟ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ جاری