ایران، اسرائیل اور امریکہ کا تنازعہ، جنگ سے سیز فائر تک (عالمی و پاکستانی معیشت پر اثرات)

تحریر: منصور صدیقی مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان 2026 میں بھڑکنے والا تنازعہ دنیا کے لیے ایک شدید خطرے کی گھنٹی ثابت ہوا۔ ابتدا میں محدود نوعیت کی جھڑپیں جلد ہی ایک وسیع تصادم میں تبدیل ہو گئیں، جس نے پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کر دیا۔ ایران کی … Continue reading ایران، اسرائیل اور امریکہ کا تنازعہ، جنگ سے سیز فائر تک (عالمی و پاکستانی معیشت پر اثرات)