یورینیم افزودگی مذاکرات معطلی کی بڑی وجہ ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

امریکہ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ روکنے کیلئے پاکستان میں اسلام آباد ایکارڈ کا انعقاد کیا گیا اور جنگ بندی کیلئے دونوں جانب سے  تجاویز پیش کی گئیں جن میں کئی تجاویز پر اتفاق بھی ہوگیا تاہم چند نکات پر دونوں ممالک کے درمیان اتفاق نہیں ہوسکا مذاکرات اچانک معطل ہوئے تو امریکی … Continue reading یورینیم افزودگی مذاکرات معطلی کی بڑی وجہ ؟ تفصیلات سامنے آگئیں