ایک ہی تاریخ کو پیدا ہونے والی ایک خاندان کی پانچ نسلوں کا عالمی ریکارڈ قائم

امریکا کے ایک خاندان نے پانچ نسلوں کے ایک ہی تاریخ کو پیدا ہونے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ریاست آئیووا سے تعلق رکھنے والے فریڈ ہارلو اور ان کا خاندان ایک ہی دن پیدا ہونے والی سب سے زیادہ نسلوں کا عالمی ریکارڈ رکھتے ہیں۔فریڈ ہارلو کی پیدائش 14 ستمبر کو ہوئی تھی … Continue reading ایک ہی تاریخ کو پیدا ہونے والی ایک خاندان کی پانچ نسلوں کا عالمی ریکارڈ قائم