بھارتی پولیس اہلکار کے پاس برصغیر کی تاریخ کی عکاسی کرتا قدیم سکوں کا ذخیرہ

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل تھاپورم سریش ریڈی نے دو دہائیوں کے دوران قدیم سکوں کا ایسا نایاب ذخیرہ جمع کیا ہے جو برصغیر کی سیاسی، ثقافتی اور معاشی تاریخ کی عکاسی کرتا ہے۔انڈین ایکسپریس اخبار کے مطابق سریش ریڈی کے ذخیرے میں موریہ، ساتواہنا، مغل سلطنت اور برطانوی دور کے … Continue reading بھارتی پولیس اہلکار کے پاس برصغیر کی تاریخ کی عکاسی کرتا قدیم سکوں کا ذخیرہ