آئی ایم ایف شرائط، حکومت 174 ترامیم جلد پاس کرنے کیلئے متحرک

عالمی مالیاتی فنڈکی شرط پر سرکاری اداروں کے قوانین میں 174 ترمیم کی ڈیڈ لائن کے تناظر میں حکومت متحرک ہوگئی۔آئی ایم ایف کے مذاکرات کے دوران ہی ترامیم پارلیمنٹ سے پاس کرائی جائیں گی، اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق متحرک، اپوزیشن اوراتحادیوں کو راضی کریں گے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزاس معاملے پر پیپلز پارٹی وفد … آئی ایم ایف شرائط، حکومت 174 ترامیم جلد پاس کرنے کیلئے متحرک پڑھنا جاری رکھیں