عماد وسیم بابر اعظم پر ہونے والی تنقید کے دفاع میں بول پڑے

پاکستان کے سابق آل رائونڈر عماد وسیم نے اسٹار بیٹر بابر اعظم پر ہونے والی تنقید پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی سابقہ کامیابیوں اور قومی کرکٹ کے لیے خدمات کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔پاکستان نے انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے ٹرائی نیشن سیریز جیت لی، تاہم بابر اعظم … عماد وسیم بابر اعظم پر ہونے والی تنقید کے دفاع میں بول پڑے پڑھنا جاری رکھیں