آواز سے 5 گنا تیز طیارہ، ہوا بازی کی دنیا میں نئی دوڑ شروع

برطانوی ماہرین ایک ایسے جدید ہائپرسونک طیارے کی تیاری میں مصروف ہیں جو بین الاقوامی فضائی سفر کے وقت کو انتہائی مختصر کر دے گا۔ اس انقلابی پروجیکٹ کو انوکٹس کا نام دیا گیا ہے جس کا مطلب ناقابلِ شکست ہے اور یہ طیارہ جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار ہوگا۔ یہ طیارہ 3800 میل فی گھنٹہ … Continue reading آواز سے 5 گنا تیز طیارہ، ہوا بازی کی دنیا میں نئی دوڑ شروع