تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکے سے کیسے بچا جائے؟

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے تعلیمی دستاویزات کی تصدیق کے نام پر شہریوں کو دھوکا دینے والے جعلی ایجنٹس سے خبردار کرتے ہوئے عوام کو اپنی ذاتی اور تعلیمی معلومات کسی غیر متعلقہ شخص کے ساتھ شیئر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ایچ ای سی کی جانب سے جاری کردہ عوامی انتباہ … تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکے سے کیسے بچا جائے؟ پڑھنا جاری رکھیں