شدید گرمی نوجوانوں کی ذہنی صحت کیلئے انتہائی خطرناک

ایک نئی عالمی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شدید گرمی چھوٹے بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت کو بھی متاثر کر رہی ہے۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق تحقیق میں دنیا بھر سے کی جانیوالی 23مختلف طبی تحقیقوں کے نتائج کو جمع کر کے دیکھا گیا ہے، جس سے معلوم ہوا ہے کہ جیسے … Continue reading شدید گرمی نوجوانوں کی ذہنی صحت کیلئے انتہائی خطرناک