حیات آباد میں نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل

پشاور: پشاور کے علاقہ حیات آباد فیز 5 میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی فضا پھیل گئی۔ پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے … حیات آباد میں نادرا کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر فہد قتل پڑھنا جاری رکھیں