تربیت مکمل ہونے تک شادی نہ کریں! حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا ٹرینی ڈاکٹروں کو انوکھا مشورہ

پشاور میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ نے ٹرینی ڈاکٹروں کو انوکھا مشورہ دے ڈالا اور کہا ہے کہ تربیت مکمل ہونے تک شادی نہ کریں اور اسپتال سے جاری نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ نے پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹروں (پی جی ٹیز) کو ہدایت … تربیت مکمل ہونے تک شادی نہ کریں! حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا ٹرینی ڈاکٹروں کو انوکھا مشورہ پڑھنا جاری رکھیں