ہانیہ عامر پھر منفرد انداز کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں، تاہم اس بار تعریف کے بجائے انہیں سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔20ملین سے زائد انسٹاگرام فالوورز رکھنے والی ہانیہ عامر حال ہی میں اپنی کامیاب ڈرامہ سیریل میری … Continue reading ہانیہ عامر پھر منفرد انداز کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں
0 Comments