ہنگو کے نجی منشیات بحالی مرکز میں زیر علاج مریض کی خودکشی

ہنگو کے علاقے سمانہ ٹاؤن میں قائم نجی منشیات بحالی مرکز میں زیر علاج ایک مریض کی مبینہ خودکشی کے واقعے نے نجی بحالی مراکز کی نگرانی، انتظامی صلاحیت اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر سنگین سوالات کھڑے کردیے ہیں۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ مرکز کے انچارج کے خلاف درج کرکے … ہنگو کے نجی منشیات بحالی مرکز میں زیر علاج مریض کی خودکشی پڑھنا جاری رکھیں