جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے بھی نئے صوبوں کی حمایت کردی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق اور عوامی رائے سے جو نئے یونٹس بن سکتے ہیں تو بننے چاہئیں،موجودہ الیکشن میں لوگوں کی رائے پر حکومتیں نہیں بنیں،جب آپ لوگوں کی مرضی پر حکومتیں نہیں بناتے تو اعتماد کا بحران ہوتا ہے، پورے فرسودہ نظام کو جڑ … Continue reading جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے بھی نئے صوبوں کی حمایت کردی
0 Comments