احتجاج نہ کرتے تو حکومت پیٹرول 500روپے لیٹر پر لے جاتی،حافظ نعیم

امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی کے دبا کے باعث حکومت نے عوام کو ریلیف دیا، اگر جماعتِ اسلامی احتجاج نہ کرتی تو حکومت پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچا دیتی۔منصورہ میں میڈیا سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمن نے بتایا کہ حکومت سے مطالبہ کیا … احتجاج نہ کرتے تو حکومت پیٹرول 500روپے لیٹر پر لے جاتی،حافظ نعیم پڑھنا جاری رکھیں