گوگل میپ نے خاندان اجاڑ دیا، کوئٹہ واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ کی سیر و تفریح کے بعد کراچی واپس جانے والی ایک فیملی پر مستونگ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کراچی کے تاجر علی جمیل جاں بحق جبکہ ان کی اہلیہ عائشہ شدید زخمی ہو گئیں۔ واقعے میں دونوں کمسن بیٹیاں محفوظ رہیں۔پولیس کے مطابق کراچی میں … Continue reading گوگل میپ نے خاندان اجاڑ دیا، کوئٹہ واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں