گوگل کی پارٹنر کمپنی نے 13 لاکھ اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ہیکنگ وائرس داخل کر دیا

انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے انکشاف کیا ہے کہ چین کی ایک کمپنی نے 13 لاکھ سے زائد اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں خفیہ طور پر جاسوسی سافٹ ویئر نصب کیا جس کے ذریعے صارفین کی معلومات تک رسائی حاصل کرنے کے ساتھ ان کے گھریلو انٹرنیٹ کنکشن کو بھی سائبر جرائم کیلئے استعمال کیا جا رہا … گوگل کی پارٹنر کمپنی نے 13 لاکھ اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ہیکنگ وائرس داخل کر دیا پڑھنا جاری رکھیں