Skip to main contentSkip to footer

سونے کی قیمتوں میں 24 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی

Gold Price Drops 24300 Pakistan

سونے کی قیمتوں میں 24 ہزار 300 روپے کی بڑی کمی

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 24 ہزار 300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 99 ہزار 462 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 20 ہزار 833 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 28 ہزار 208 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھائو 243 ڈالرز کم ہو کر 4767 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

فرقہ وارانہ بیانیہ روکنے کیلئے علما ء کردار ادا کریں’ فیلڈ مارشل

Previous Post
برداشت کی حد ختم، اب حملہ ہوا تو جواب بھی آئیگا، سعودی عرب