گلگت میں ٹرافی ہنٹنگ، استور مارخور کا پرمٹ 3لاکھ 56ہزار ڈالر میں نیلام

گلگت بلتستان کے محکمہ جنگلی حیات و پارکس نے 2027-2026 کے ٹرافی ہنٹنگ سیزن کیلئے 117 جانوروں کے شکار کے پرمٹس نیلام کردئیے۔نیلامی کی تقریب گلگت کے فاریسٹ، پارکس اینڈ وائلڈ لائف کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں شکاریوں نے شرکت کی۔نیلامی کے دوران استور مارخور، بلیو شیپ اور ہمالیائی آئی بیکس … Continue reading گلگت میں ٹرافی ہنٹنگ، استور مارخور کا پرمٹ 3لاکھ 56ہزار ڈالر میں نیلام