گلگت بلتستان دنیا کے ٹاپ 25سیاحتی مقامات میں شامل
پاکستان کی سیاحتی حکمتِ عملی رنگ لے آئی اور گلگت بلتستان دنیا کے ٹاپ 25 مقامات میں شامل ہوگیا۔تفصیل کے مطابق پاکستان کی عملی حکمتِ عملی اور گرین ٹورازم کے موثر پالیسی فریم ورک کے باعث قومی سیاحت میں نمایاں پیش رفت جاری ہے۔ اعداد و شمار کے تحت سال 2025 میں 10 لاکھ سے … Continue reading گلگت بلتستان دنیا کے ٹاپ 25سیاحتی مقامات میں شامل
0 Comments