Site icon bnnwatch.com

سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا

German cyclist robbed in Islamabad

سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا۔ذرائع کے مطابق فلپ سام نامی جرمن شہری نے رات گزارنے کیلئے تھانہ کھنہ کے علاقے میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر کیمپ لگایا تھا۔جرمن شہری جب صبح اٹھا تو اس کی سائیکل اور قیمتی کیمرہ دونوں چوری ہوچکے تھے۔

بعد ازاں جرمن ایمبیسی کی مداخلت پر اسلام آباد پولیس کی دوڑیں لگ گئی جس کے بعد  پولیس سائیکل برآمد کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

 

 

پاکستان جنگ سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والا ملک بن گیا

Exit mobile version