غزہ جنگ کے بعد 19 ہزار اسرائیلی فوجی ذہنی مریض بن گئے

غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک انیس ہزار چھ سو سے زائد اسرائیلی فوجی اور سیکیورٹی اہلکار شدید ذہنی اور نفسیاتی مسائل کے علاج کے لیے حکام سے رجوع کر چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارتِ دفاع کے تازہ اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا … غزہ جنگ کے بعد 19 ہزار اسرائیلی فوجی ذہنی مریض بن گئے پڑھنا جاری رکھیں