سیٹلائٹ تصاویر نے غزہ کی تباہی کی نئی داستان سنا دی
نئی سیٹلائٹ تصاویر میں جنوبی غزہ کے وسیع علاقوں میں ہونے والی تباہی نمایاں طور پر دیکھی جا سکتی ہے، جہاں متعدد رہائشی علاقے، زرعی زمینیں، تعلیمی ادارے اور قبرستان شدید نقصان کا شکار نظر آتے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اپ ڈیٹ ہونے والی فضائی اور سیٹلائٹ تصاویر میں جنوبی … Continue reading سیٹلائٹ تصاویر نے غزہ کی تباہی کی نئی داستان سنا دی
0 Comments