گاڈی کو وزیر اعظم بننے کیلئے اکثریت حاصل، یاہو کیلئے خطرہ بڑھ گیا

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے حکومت سازی کے لیے پارٹیوں کے ساتھ مشاورت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یشار پارٹی کے سربراہ گاڈی آئزنکوٹ کو اگلا وزیرِ اعظم بننے کے لیے کنیسٹ کے اکثریتی ارکان کی حمایت حاصل ہو گئی ۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق ان ملاقاتوں کے بعد اسرائیلی صدر ہرزوگ کا کہناتھا کہ … گاڈی کو وزیر اعظم بننے کیلئے اکثریت حاصل، یاہو کیلئے خطرہ بڑھ گیا پڑھنا جاری رکھیں