فرینچ فرائز شوگر کا خطرہ بڑھاتے ہیں’ 40 سالہ تحقیق کا انکشاف

ایک نئی طویل المدتی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ فرینچ فرائز کا باقاعدگی سے استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے، جبکہ آلو کو دیگر روایتی طریقوں سے پکانے پر ایسا کوئی خطرہ سامنے نہیں آیا۔غذائیت کی دنیا میں آلو کو ہمیشہ ملے جلے ردعمل کا سامنا رہا ہے۔ … Continue reading فرینچ فرائز شوگر کا خطرہ بڑھاتے ہیں’ 40 سالہ تحقیق کا انکشاف