Skip to main contentSkip to footer

مائونٹ ایورسٹ سر کرنے والے پہلے امریکی کوہ پیما انتقال کر گئے

first American Everest climber dies

مائونٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے پہلے امریکی کوہ پیما کا انتقال ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جم وٹیکر وہ پہلے امریکی تھے جنہوں نے دنیا کی اونچی ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ کو 1963 میں سر کیا۔ وہ اس تاریخی امریکی مہم کا حصہ تھے جس نے پہلی بار امریکا کو ایورسٹ کی چوٹی تک پہنچایا۔

جم وٹیکر 97 سال کی عمر کی طویل عمر پانے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ انہیں کوہ پیمائی کی دنیا میں ایک لیجنڈ سمجھا جاتا ہے۔علاوہ ازیں انہوں نے نہ صرف ایورسٹ سر کیا بلکہ  کئی دیگر مہمات میں حصہ لیا،کوہ پیمائی کو فروغ دیا،نوجوان مہم جوئوں کی رہنمائی کی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے ناممکن کو ممکن کردیا، ایٹمی جنگ روکنے میں کامیاب

Next Post
ملک میں 3سال کے دوران بجلی 155 فیصد مہنگی
Previous Post
پاکستان نے ناممکن کو ممکن کردیا، ایٹمی جنگ روکنے میں کامیاب