فیفا ورلڈکپ ٹرافی کی مالیت کتنی ہے؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آ گئے
فیفا ورلڈکپ 2026 کی آمد کے ساتھ ہی ایک بار پھر عالمی فٹبال کی سب سے بڑی ٹرافی توجہ کا مرکز بن گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈکپ کی 37 سینٹی میٹر بلند اور تقریبا 6 کلو گرام وزنی یہ ٹرافی 18 قیراط سونے سے تیار کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق … Continue reading فیفا ورلڈکپ ٹرافی کی مالیت کتنی ہے؟ حیران کن اعداد و شمار سامنے آ گئے
0 Comments