فٹبال ورلڈ کپ میں اپنی ہی ٹیم کیخلاف گولز کی تعداد7ہوگئی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ابتدائی 10 روز میں ایک غیر معمولی منظر سامنے آیا جہاں کھلاڑیوں کی جانب سے اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کرنے، یعنی اون گول، کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اب تک ٹورنامنٹ میں سات اون گولز ہو چکے ہیں، جو ورلڈ کپ کی تاریخ میں دوسرا … Continue reading فٹبال ورلڈ کپ میں اپنی ہی ٹیم کیخلاف گولز کی تعداد7ہوگئی
0 Comments