فیفا ورلڈکپ، 48ٹیموں میں واحد خاتون ڈاکٹر نے تاریخ رقم کردی

مردوں کے فیفا ورلڈکپ 2026 میں دنیا بھر کی 48 ٹیموں کے ہزاروں افراد کے درمیان کیریبین جزیرے کیوراسا کی ڈاکٹر سوزین ہورمین ایک منفرد تاریخ رقم کررہی ہیں۔36 سالہ ڈاکٹر ٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں کے میڈیکل اسٹاف میں واحد چیف میڈیکل آفیسر ہیں اور مردوں کے ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ میں یہ … Continue reading فیفا ورلڈکپ، 48ٹیموں میں واحد خاتون ڈاکٹر نے تاریخ رقم کردی