سرحد چیمبر نے وفاقی بجٹ کو متوازن اورکاروبارو صنعت دوست قرار دیدیا
سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وفاقی بجٹ 2026-27کومتوازن اور کاروبار دوست قر ا ر دیتے ہو ئے ا ْمید ظا ہر کی بجٹ تجا ویز معاشی بحالی، سرمایہ کاری کے فروغ، روزگار کے مواقع میں اضافے اور نجی شعبے کے اعتماد کی بحالی میں اہم کردار اداکر ینگے۔ سرحد چیمبر کے صدر جنید … سرحد چیمبر نے وفاقی بجٹ کو متوازن اورکاروبارو صنعت دوست قرار دیدیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں