حکومت کا سپر ٹیکس کو مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ حکومت سپر ٹیکس کو مکمل طور پر ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ابتدائی طور پر اس کی شرح میں دو فیصد کمی کی گئی اور اب بتدریج خاتمے کے لیے کام شروع کیا جا چکا ہے۔کراچی میں کورنگی ایسوسی ایشن … حکومت کا سپر ٹیکس کو مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں