فکسڈ ٹیکس سکیم بھی ناکام، صرف 2نئے دکاندار شامل
اسلام آباد: تاجروں کیلئے حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایک فیصدفکسڈ ٹیکس اسکیم بھی ناکامی سے دوچار ہونے لگی ہے، اور اب تک صرف دو نئے تاجروں نے اس اسکیم سے فائدہ اٹھایاہے، جبکہ اسکیم میں شامل ہونیوالے مجموعی 317 دکانداروں میں سے 315 پہلے ہی ٹیکس نظام کاحصہ تھے۔ اسکیم کے تحت … Continue reading فکسڈ ٹیکس سکیم بھی ناکام، صرف 2نئے دکاندار شامل
0 Comments