مکڑی انسانوں سے بھی زیادہ تیز نکلی ، سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف
مکڑیوں سے خوفزدہ افراد کے لیے بری خبر ہے کہ دنیا کی تیز ترین مکڑی زیادہ تر انسانوں سے بھی زیادہ تیزی سے دوڑ سکتی ہے,اس حوالے سے سائنس دانوں نے مکڑیوں کی 258 اقسام کا جائزہ لیا اور پتہ لگایا کہ تیز ترین ہنٹس مین مکڑی 3.6 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے دوڑ … مکڑی انسانوں سے بھی زیادہ تیز نکلی ، سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے