اے آئی ‘سپر ہیومن’بن کر انسانوں پر حاوی ہو جائیگی، مسک کا دعویٰ

ٹیکنالوجی کی دنیا کے معروف ارب پتی ایلون مسک نے دعوی کیا ہے کہ اے آئی اگلے سال کے اختتام تک ڈیجیٹل دنیا کے تقریباً ہر کام کو انسانوں سے بہتر انداز میں انجام دینے کے قابل ہو سکتی ہے۔مسک نے یہ بات سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک گفتگو کے دوران کہی، ان … اے آئی ‘سپر ہیومن’بن کر انسانوں پر حاوی ہو جائیگی، مسک کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں