صارفین کو اضافی اور غلط بل بھیجنے پر ڈسکوز کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیر توانائی اویس لغاری نے ڈسکوز (بجلی تقسیم کار کمپنیوں ) کی جانب سے صارفین کو ڈیٹیکشن کی مد میں اضافی اور غلط بل ڈالنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سخت تنبیہ کی کہ آئندہ کسی بھی صارف کو غلط ڈیٹیکشن بل نہیں دیا جائے۔میڈیاکے مطابق وزیر توانائی کی زیر صدارت ڈسکوز کے بورڈ آف … صارفین کو اضافی اور غلط بل بھیجنے پر ڈسکوز کیخلاف کارروائی کا حکم پڑھنا جاری رکھیں