Site icon bnnwatch.com

عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہو نے کی پیش گوئی

Eid al-Fitr March 21 Prediction

عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہو نے کی پیش گوئی

پاکستان میں شوال کے چاند سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی ۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی ہے کہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے اور عید الفطر 21 مارچ کو ہوگی۔

بھارت میں نمازیوں کی حفاظت کرتے ہندو نوجوان کی ویڈیو وائرل

Exit mobile version