بی آر ٹی میں مفت سفر، بزرگوں کو سہولت دیدی گئی

پشاور: احساس بزرگ کارڈ کے ذریعے 60 سال اور اس سے زائد عمر کے شہریوں کو بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے اس اقدام کے تحت صوبے کے بزرگ شہری پشاور بی آر ٹی میں بغیر کرایہ سفر کرسکیں گے، … Continue reading بی آر ٹی میں مفت سفر، بزرگوں کو سہولت دیدی گئی