دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2سالہ رہائشی ویزا دینے کا اعلان
دبئی میں پراپرٹی ویزا قوانین میں نرمی کرتے ہوئے جائیداد خریدنے پر 2 سال کے رہائشی ویزے کی پیشکش کردی گئی ۔عرب میڈیارپورٹ ے مطابق دبئی میں پراپرٹی ویزا قوانین میں نرمی کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کیلئے بڑی سہولت فراہم کی جارہی ہے جس کے بعد دبئی میں 2 سالہ رہائشی ویزا کیلئے سنگل مالک … Continue reading دبئی میں جائیداد خریدنے پر 2سالہ رہائشی ویزا دینے کا اعلان
0 Comments