مزید 9 ادویات اور مائوتھ واش جعلی نکلے، الرٹ جاری

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان((ڈریپ)نے کراچی کی مارکیٹوں میں فروخت ہونے والی 9 مشکوک، جعلی، ملاوٹ شدہ اور غیر رجسٹرڈ ادویات و طبی مصنوعات کی نشاندہی کرتے ہوئے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا، متاثرہ مصنوعات میں بچوں کے استعمال کی اشیا سمیت آنکھوں، دانتوں، کانوں اور جلد کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی مصنوعات بھی … مزید 9 ادویات اور مائوتھ واش جعلی نکلے، الرٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں