گدھے کے گوشت اور کھالوں کی چین کو برآمدات بڑھانے کی تیاری

پاکستان نے چین کو گدھے کے گوشت، کھالوں اور متعلقہ مصنوعات کی برآمدات کے ذریعے ایک نئی منڈی میں داخل ہونے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ حکومت نے اس شعبے کو برآمدات میں تنوع پیدا کرنے اور دیہی آبادی کی آمدنی بڑھانے کا ایک ممکنہ ذریعہ قرار دیا ہے۔ پاکستان اقتصادی جائزہ 26-2025 میں … Continue reading گدھے کے گوشت اور کھالوں کی چین کو برآمدات بڑھانے کی تیاری