افغان طالبان نے دہشت گردوں کی حمایت بند نہ کی تو قیمت چکانا پڑے گی،ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے پاکستان میں دہشت گردوں کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی ۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹر کو انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر … افغان طالبان نے دہشت گردوں کی حمایت بند نہ کی تو قیمت چکانا پڑے گی،ڈی جی آئی ایس پی آر پڑھنا جاری رکھیں