ڈیرہ اسماعیل خان ، فائرنگ سے 5سرکاری اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم دہشت گردوں دن دیہاڑے آٹو میٹک گنوں سے فائرنگ کر کے دو مختلف واقعات میں 5سرکاری اہلکاروں کو شہید کردیا اور ملزمان فرار ہو گئے جبکہ صدر آصف علی زر داری ،وزیر اعظم شہبازشریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے واقعات پر تشویش … ڈیرہ اسماعیل خان ، فائرنگ سے 5سرکاری اہلکار شہید پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے