رونالڈو کا نیا روپ، سنہری بالوں نے سب کی توجہ کھینچ لی
پرتگال کے اسٹار فٹبالر اور النصر کلب کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نئے اور منفرد سنہری ہیئر اسٹائل کے ساتھ میدان میں واپس آگئے ہیں۔ نئے سیزن کی تیاریوں کے سلسلے میں رونالڈو ریاض پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے اپنی ٹیم النصر کے ساتھ ٹریننگ شروع کردی ہے۔40 سالہ پرتگالی کپتان نے اپنے بالوں کا … Continue reading رونالڈو کا نیا روپ، سنہری بالوں نے سب کی توجہ کھینچ لی
0 Comments