پاکستان نے ہمیشہ معیاری فاسٹ بولرز پیدا کئے ہیں،کورٹنی والش

سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بولر کورٹنی والش نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ معیاری فاسٹ بولرز پیدا ہوتے رہے ہیں، شاہین آفریدی مکمل بولر ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں فاسٹ بولرز کی کامیابی کے پیچھے یہاں کے حالات اور مہارت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے … Continue reading پاکستان نے ہمیشہ معیاری فاسٹ بولرز پیدا کئے ہیں،کورٹنی والش