اپر اور لوئر چترال میں انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام شدید متاثر

یونیورسل سروس فنڈ کی انتظامیہ نے خیبر پختونخوا کے اضلاع بالائی اور زیریں چترال کے دورے کے دوران انٹرنیٹ اور مواصلاتی رابطوں کے نظام میں سنگین مسائل کی نشاندہی کی ہے۔ ویلتھ پاکستان کو دستیاب ایک دستاویز کے مطابق دشوار گزار پہاڑی جغرافیہ، بار بار فائبر کیبلز کا کٹ جانا اور بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے … Continue reading اپر اور لوئر چترال میں انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام شدید متاثر